Saturday, 04 September 2021 08:23

Visit of Divisional Commissioner Faisalabad Featured

Rate this item
(0 votes)
ڈویژنل کمشنر ثاقب منان اور زیرِ تربیت افسران کی ٹیم نے مورخہ 03 ستمبر 2021 بروز جمعہ عزیز فاطمہ ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔
دورہ کے دوران عزیز فاطمہ ہسپتال کے مینیجنگ ٹرسٹی میاں محمد ادریس صاحب (سی ای او - ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹیڈ) اور اعلٰی افسران بھی موجود تھے۔
Read 328 times
Login to post comments